the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

چین کی وارننگ

Fri 28 Oct 2016, 14:30:42
دیوالی کے موقع پر ملک کے کئی حصوں میں چین کی بنی اشیاء کے بائیکاٹ کے مطالبے پر چین نے کہا کہ اس سے ہندستان کو زیادہ نقصان ہوگا۔ چین کے سفارت خانہ نے کل یہاں جاری ایک بیان میں کہا دیرینہ مدت میں اس



بائیکاٹ سے نہ صرف چین کی اشیاء کی فروخت متاثر ہوگی، اس سے ہندستان میں صارفین پر منفی اثر بھی پڑے گا۔ بغیر کسی مناسب متبادل کے چین کے سامان کے بائیکاٹ سے سب سے زیادہ متاثر ہندستانی تاجر اور صارفین ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.